بھارت کا پاکستان کی 3 ایئر بیسز پر حملہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر میزائل حملے کیئے ہیں اور اب بھارت ہمارے جواب کا انتظار کرے۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-May-2025/1832998

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے