بھارت نے سکھوں کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا، مقدس شہر امرتسر پر 5 بیلسٹک میزائل داغ دیئے

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے اپنے ہی 2 شہروں پر 6بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-May-2025/1832992

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے