پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوادی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہائی تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتا یا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-May-2025/1834106

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے