ہم نے نیو نارمل سیٹ کردیا، قوم سے خطاب میں نریندر مودی کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران انہوں نے نیو نارمل سیٹ کردیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-May-2025/1834111

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے