ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جانب سیجّل-2 (Sejjil-2) ٹھوس ایندھن والے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Jun-2025/1846208

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے