ایران کا اسرائیل پر ایک اور حملہ، کتنے میزائل داغے ؟

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ کر دیا ہے، جس کے بعد پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Jun-2025/1845838

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے