امریکی صدر کے دورہ پاکستان کی افواہوں میں کتنی حقیقت ؟متضاد اطلاعات ، سرکاری طور پر دورے کی تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کےد رمیان جنگ بندی کے بعد سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں کے لیے فیورٹ شخصیات میں سے ایک بن چکے ہیں اور اب نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ 18ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم برطانیہ کہ رائل فیملی سے متعلق ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ بادشاہ کی دعوت پر امریکی صدر 17ستمبر سے ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Jul-2025/1854587

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے