حماد اظہر کے والد، سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر پنجاب، مسلم لیگ (ق )کے بانی اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر انتقال کرگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2025/1856127

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے