عطاء تارڑ پر ہنسنے کے جرم میں 4 نوجوان گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ پر ہنسنے پر چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Sep-2022/1482126

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے