ایشیا کپ، پاکستان کی بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ جاری

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت آمنے سامنے ہیں، پاکستان کی ٹاس جیت کا بھارت کیخلاف باؤلنگ جاری ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Sep-2022/1482115

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے