ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے جنوبی شہر شیراز میں بدھ کی شام شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Oct-2022/1501626

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے