شہباز شریف کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان کا مدینہ منورہ میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Oct-2022/1501586

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے