این اے 157 ملتان، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے شاہ محمود قریشی کی بیٹی کو بھاری مارجن سے شکست دے دی

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 264 میں سے تمام 264 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Oct-2022/1497803

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے