عمران خان نے سات میں سے پہلی نشست پر کامیابی حاصل کرلی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے سات نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لیا جن میں سے پہلی نشست کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Oct-2022/1497797

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے