نوازشریف کی فوری وطن واپسی کا امکان کم،اب تک کا سب سے بڑا مطالبہ کردیا، نجی ٹی وی چینل کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی فوری وطن واپسی کے امکانات معدوم ہو گئے، ان کی واپسی آئندہ سال یا پھر عام انتخابات سے قبل متوقع ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Oct-2022/1495898

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے