ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا

نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا. اے آر وائی نیوز سے وابستہ اینکر کاشف عباسی کے مطابق ارشد شریف کو کینیامیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے. اس حوالے سے تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں. خیال رہے کہ کئی سال تک نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے وابستہ رہنے والے ارشد شریف نے کچھ ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Oct-2022/1500446

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے