عمران خان نے چارسدہ سے بھی میدان مارلیا، جیت کا مارجن کتنا رہا؟

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میدان مار لیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Oct-2022/1497805

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے