لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری آنکھوں کے سامنے نیب والوں نے گرفتار کیا، مریم کی بیٹی روتی رہیں ، مجھے اپنے سیل میں واپس لے گئے اور چھوٹی بیٹی کو روتے روتے گھر واپس آنا پڑا، یہ گرفتاری مجھے اذیت پہنچانے کے لیے میری آنکھوں کے سامنے کی گئی۔
source https://dailypakistan.com.pk/09-Oct-2022/1495462
0 تبصرے