بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں، ممکنہ دلہن کی تصویر سامنے آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خاارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں. ہیلو میگزین نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ماہ نور سومرو کے ساتھ طے پائی ہے. وہ پیپلز پارٹی کی بانی کارکن رقیہ خانم سومرو کی پوتی ہیں. دونوں کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2022/1499430

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے