عمران خان کی ایک ہی دن میں دوسری آڈیو لیک سامنے آگئی، سائفر کے معاملے پر گفتگو

اسلام آبادڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کے معاملے پر ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، یہ آڈیو سائفر کے معاملے پر تیسری جبکہ آج ہونے والی دوسری آڈیو لیک ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Oct-2022/1494845

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے