عمران خان کی ایم این ایز خریدنے کی کوشش، ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس نے تہلکہ برپا کر دیاہے، مبینہ آڈٰیو میں اراکین اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر گفتگو کی جارہی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Oct-2022/1494788

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے