صدر مملکت نے نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامران خان ٹیسوری کی گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی، یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101 ، ایک کے تحت دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Oct-2022/1495440

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے