اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران خان نے قوم کے ساتھ سب سے بڑا فراڈ 50 ارب روپے کا کیا،،ڈیلی میل نے مجھ سے نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام سے معافی مانگی ہے،10 لاکھ کی اشاعت والے ڈیلی میل نے اپنے اخبار میں دوسرے یا تیسرے صفحے پر معافی نامہ شیئر کیا ہے، سعودی عرب کے کراﺅن پرنس محمد بن سلمان نے ایک ہی گڑی بنوائی تھی ، ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/12-Dec-2022/1519583
0 تبصرے