برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز پر لگائے الزامات پر معافی مانگ لی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف پر لگائے الزامات پر معافی مانگتے ہوئے کہاکہ تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Dec-2022/1518128

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے