پولیس نے دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن) عامر لیاقت حسین مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ (دانیہ ملک) کو پولیس نے اٹھا لیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Dec-2022/1520897

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے