کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ان کا کہناتھاکہ کل میرے کیریئرکا آخری ٹیسٹ ہوگا۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Dec-2022/1521227

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے