عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کااعلان کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے23دسمبر کو خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Dec-2022/1521708

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے