کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی، ایم کیو ایم بحالی تحریک کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم کو ایک کرنے پر راضی ہوگئے۔
source https://dailypakistan.com.pk/19-Dec-2022/1522463
0 تبصرے