چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Dec-2022/1522469

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے