اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے انتہائی قریبی ذرائع سے بات ہوئی ہے جنہوں نے ان کا موقف پیش کیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Dec-2022/1516863
0 تبصرے