اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پاکستان میں درج کرلیا گیا ہے تاہم ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے موجودہ حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Dec-2022/1517286
0 تبصرے