پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کا معاملہ ، چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیا ل نے از خود نوٹس لے لیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Feb-2023/1548500

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے