تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کرلیاگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک ا نصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کرلیاگیا، ان کیساتھ حماد اظہر کے سیکریٹری کی بھی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-May-2023/1580462

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے