سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس، 9 مئی کے  واقعات میں ملوث افراد کے خلاف  آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے کور کمانڈرز نے فوجی تنصیبات کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-May-2023/1580866

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے