تحریک انصاف کی 9 وکٹیں گر گئیں ،سابق مشیر بھی شامل 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد مظاہروں کے باعث پارٹی کے کئی سینئر ممبران کی جانب سے مذمت کی گئی ہے اور آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی حمایت کا اعلان بھی کر چکے ہیں ،تاہم اب ایک بڑی کھیپ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے جن میں سابق مشیر ملک امین اسلم بھی شامل ہیں جو کہ ایک پریس کانفرنس میں ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-May-2023/1582029

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے