قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے تاریخ بتادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں تاریخ بتادی، کہتے ہیں مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، ہر طرف خطرات تھے،ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا،15ماہ میں تمام تنقید کے باوجود ریاست کو بچایا،آج ہمارا ضمیر مطمئن ہے کہ ہم نے سیاست کی قربانی دے کر ملک کو بھنور سے ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Aug-2023/1611098

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے