اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں شرکت کیلئے کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کااعلان کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلسل کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Aug-2023/1612202
0 تبصرے