تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری کی سانحہ 9مئی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہو گئی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری کی سانحہ 9مئی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ،صمصام بخاری کے 9مئی کے واقعات سے متعلق ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Aug-2023/1612514

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے