بٹگرام (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 2بچوں کو ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کرنے کے بعد پاک فوج کی جانب سے اب گراؤنڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/22-Aug-2023/1618034
0 تبصرے