پاک آرمی نے بٹگرام لفٹ میں پھنسے تین اور بچوں کو ریسکیو کر لیا

بٹگرام (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک آرمی نے بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے تین اور بچوں کو ریسکیو کر لیا ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اب تک کل پانچ بچے ریسکیو کئے جا چکے ہیں،جی او سی ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی قیادت کر رہے ہیں،باقی افراد کی ریسکیو کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Aug-2023/1618044

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے