بٹگرام، پاک فوج نے چیئر لفٹ میں پھنسے ایک اور بچے کو ریسکیو کرلیا

بٹگرام (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے دوبچوں کو ریسکیو کرلیا جنہیں بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Aug-2023/1618017

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے