بھارتی فوج کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،60سالہ بزرگ شہید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت ایل اوسی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے باز نہ آیا،جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Aug-2023/1617620

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے