بلوں کے تنازعہ پر پہلا ایکشن ، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کو عہدےسے ہٹانے کی سفارش کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت عارف علوی کا بلوں کے تنازع پر پہلا ایکشن سامنے آ گیا،انہوں نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Aug-2023/1617606

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے