لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کی انکوائری ہونی چاہیے، لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا انکوائری شفاف ہونی چاہیے تاکہ پتہ چل سکے کہ صدر کے اسٹاف سے ٖغلطی ہوئی ہے یا وہ غلط بیانی کررہے ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/21-Aug-2023/1617636
0 تبصرے