پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی طور پرشرکت کی،آرمی چیف نے خیبر پختونخوا کے عمائدین اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ فوج،سکیورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں،جو لوگ امن برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں، پاکستانی فوج شہداء کی فوج ہے جس کا نعرہ ہے ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/07-Aug-2023/1612558
0 تبصرے