پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، پٹرول کی قیمت میں 17روپے 50 پیسے اضافہ کیا گیا ,جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 290روپے 45پیسے فی لٹر ہوچکی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Aug-2023/1615418

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے