بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں سکول کے 6 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Aug-2023/1617987

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے