توشہ خانہ کیس ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2023/1620693

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے