توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے8صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا کہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا معطل کی جاتی ہے، ٹرائل کورٹ نے الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن کی کمپلینٹ پر سزا کا فیصلہ ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2023/1620729

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے