کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے شارع پر فیصل عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر عمارت کی پارکنگ میں گھس گیا جس کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی کوشش کے بعد قابو کیا گیا، پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شیر کو گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جارہا تھا کہ اس دوران وہ گاڑی سے اتر کر عمارت میں گھس گیا.پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2023/1620740
0 تبصرے